جولائی، اگست میں ٹیکس وصولی ہدف سے 23 فیصد زیادہ ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جولائی اور اگست 2021 ء کے دوران ٹیکس وصولی گزشتہ سال کی نسبت 51 فیصد زیادہ ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے بتایا کہ ٹیکس وصولی کے حوالے سے اچھی خبر سامنے آئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جولائی اور اگست 2021 کے دوران 850 ارب روپے اکٹھےکیے ہیں جو ٹیکس وصولی ہدف سے 23 فیصد زیادہ ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ موجودہ شرح سے ہم سالانہ ٹیکس وصولی کا 5ہزار 829 ارب روپے کا ہدف آرام سے حاصل کرلیں گے

the Prime Minister saidThe tax collection in July-August is 23% higher than the targetthe-tax-collection-in-july-august-is-23-higher-than-the-target-the-prime-minister-said