Voice of Sindh
Sindh ki Awaaz!
  • facebook
  • twitter
  • google_plus
  • Email
Voice of Sindh

بھارت میں حکومت پاکستان کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ غیر فعال

کی طرف سے ویب ڈیسک پر اکتوبر 1, 2022

نئی دہلی: حکومت پاکستان کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ بھارتی حکومت نے اپنے ملک میں غیر فعال کردیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں پاکستانی حکومت کے آفیشل اکاؤنٹ کو غیر فعال کردیا گیا ہے۔ بھارت میں حکومت پاکستان کے آفیشل اکاؤنٹ پر لکھا گیا ہے کہ اکاؤنٹ کو کچھ قانونی تقاضوں کے باعث غیر فعال کیا گیا ہے۔
ٹوئٹر اکاؤنٹ غیر فعال کیے جانے پر وزارت خارجہ کا ردعمل ابھی سامنے نہیں آیا ہے۔

واضح رہے کہ بھارت کی جانب سے اس قسم کے اوچھے ہتھکنڈے کوئی نئی بات نہیں۔ وہ پہلے بھی پاکستان کے خلاف اس قسم کے اقدامات کرتا آیا ہے۔

Govt of PakistanInactive Pakistan Twitter AccountIndia
  • خاص خبریں
  • عالمی خبریں
شئیر کریں
متعلقہ اشاعت

رکن قومی اسمبلی آمنہ بتول کی فیفا کی اصلاحات کمیٹی میں تقرری

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے قومی بلڈ ٹرانسفیوژن پالیسی نافذ

جسٹس طارق کی تعیناتی غیرقانونی قرار، عہدے سے ہٹانے کا حکم

ایران کا ساحل خون کی طرح سرخ کیوں ہوا؟

بے روزگاری کا حل نکالا جائے

بھارت دہشت گردی کا مرکز قرار

دو خواتین کے درمیان اختلاف میں مرد کا کودنا مناسب نہیں، فضا علی

تبصرے (0)
کمینٹ شامل کریں
  • وائس آف سندھ
  • کیریئر
  • رابطہ کریں
ڈیسک ٹاپ ورژن دیکھیں