حروں کے روحانی پیشوا پیر پگارا کی والدہ انتقال کرگئیں

کراچی: حروں کے روحانی پیشوا ،فنکشنل لیگ اور جی ڈی ای کے سربراہ پیر پگارا ، سید صدرالدین شاہ راشدی اور پیرسیدعلی گوہر شاہ راشدی کی والدہ انتقال کرگئیں.
والدہ ماجدہ کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں کراچی کے مقامی ساوتھ سٹی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا .
اسپتال میں دوران علاج وہ انتقال کرگئیں .

has passed awayThe mother of Pir Pagarathe spiritual leader of the Haroons