سابق امریکی صدر ٹرمپ کی گرفتاری اور رہائی

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی گرفتاری اور رہائی، انہیں میامی میں عدالت میں پیشی کے موقع پر گرفتاری کے بعد جانے کی اجازت دے دی گئی۔
امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو میامی میں فیڈرل کورٹ ہاؤس میں خفیہ دستاویزات کیس میں پیشی کے موقع پر گرفتار کیا گیا تھا، تاہم اب انہیں رہا کردیا گیا ہے۔
سابق امریکی صدر کو ڈپٹی مارشلز نے گرفتار کیا تھا اور ٹرمپ فیڈرل الزامات کا سامنا کرنے والے پہلے سابق امریکی صدر ہیں۔

 

arrestFederal CourtFormer Indian PresidentreleaseTrump