براؤزنگ Afghanistan

Afghanistan

افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ، عالمی برادری کا تحقیقات کا مطالبہ

واشنگٹن: گزشتہ روز امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ وہ نہیں جانتے کہ افغانستان میں ڈرون حملے میں امدادی کارکن کی ہلاکت ہوئی یا دہشت گرد کی، ان کے اس اعتراف پر چین سمیت عالمی برادری نے امریکا سے 29 اگست کے ڈرون حملے کی تحقیقات کا

افغانستان میں پاکستان کے مفادات میں سے کچھ ہمارے مفادات سے متصادم ہیں: بلنکن

واشنگٹن: امریکا کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ پاکستان عالمی برادری کے مطالبات تسلیم کیے جانے تک طالبان حکومت کو تسلیم نہ کرے۔امریکا کے ایوان نمائندگان کی خارجہ امور کی کمیٹی کے اجلاس میں افغانستان سے متعلق بریفنگ کے دوران انٹونی

امریکا کو فوجی اڈے نہ دینے پر عمران کے شکر گزار ہیں: گلبدین حکمت یار

کابل: حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار کا کہنا ہے کہ افغانستان میں خانہ جنگی کے امکانات ختم ہورہے ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے امریکا کو اڈے دینے سے انکار کیا۔حزب اسلامی کے سربراہ

بھارت کی ہندوتوا پالیسی سے علاقائی سالمیت کو خطرہ ہے: صدر علوی

اسلام آباد: صدر ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت پاکستان اور چین کے تعلقات میں دراڑ پیدا کرنے کی کوشش میں ناکام ہوگا۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہوا، صدر

طالبان حکومت کے قیام کے بعد پی آئی اے کی پہلی پرواز کابل پہنچ گئی

کابل: افغانستان میں طالبان کی نئی حکومت کے قیام کے بعد پی آئی اے کی پہلی پرواز کابل پہنچ گئی۔پی کے 6249 اسلام آباد سے روانہ ہوئی اور مقامی وقت کے مطابق پونے دس بجے کابل پہنچی تو ایئرپورٹ پر خدمات کی بحالی کے لیے افغان سول ایوی ایشن اور

میری طالبان کے ہاتھوں گرفتاری کی خبر جھوٹی ہے: ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ

کابل: افغانستان میں ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے اپنے گرفتاری کی خبر کو افواہ قرار دے دیا۔افغان قومی مصالحتی کمیشن کے سابق سربراہ ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ میری طالبان کے ہاتھوں گرفتاری اور نامعلوم مقام

افغانستان میں معاشی بدحالی سے لاکھوں لوگ متاثر ہوسکتے ہیں، گوتریس

نیویارک: سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ افغانستان میں معاشی بدحالی سے لاکھوں لوگ متاثر ہوسکتے ہیں، چاہتے ہیں افٖغانستان دہشت گردی کا گڑھ نہ بنے۔سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ طالبان سے

افغانستان سے تجارت پاکستانی روپے میں ہوگی: وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ تجارت ڈالر میں نہیں روپے میں ہوگی، افغانستان کو ڈالر کی کمی کا خدشہ پیدا ہوگیا، افغانستان کے زرمبادلہ کے دس ارب ڈالر روک لیے گئے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں اظہار خیال کرتے ہوئے

خواتین کو ایسے کسی کھیل کی اجازت نہیں جس میں جسم نمایاں ہو: طالبان

کابل: طالبان کے ثقافتی کمیشن کے نائب سربراہ احمداللہ واثق نے کہا ہے کہ خواتین کو کرکٹ سمیت کسی بھی ایسے کھیل کی اجازت نہیں دیں گے جس میں ان کا جسم اور چہرہ ڈھکا ہوا نہ ہو۔طالبان رہنما کا آسٹریلوی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خواتین

امید ہے عبوری افغان حکومت صحیح جہت میں سنگ میل ثابت ہوگی: سعودیہ

ریاض: سعودی عربیہ نے امید ظاہر کی ہے کہ عبوری افغان حکومت صحیح جہت میں سنگ میل ثابت ہوگی سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغان عوام جو راستہ بھی منتخب کریں سعودی عرب حمایت کرے گا، مملکت کی خواہش ہے کہ تمام افغان فریق امن کے تحفظ کے