نیپرا، وفاقی حکومت کو 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ بڑھانے کی اجازت

نیپرا نے وفاقی حکومت کو ایک بار پھر بجلی مہنگی کرنے کی اجازت دے دی۔تفصِلات کے مطابق ۔ اکتوبر سے بجلی ایک روپے 72 پیسے مہنگی کرنے کی حکومتی نظر ثانی درخواستیں منظور کی گئی ہیں۔نیپرا کے مطابق گھریلو صارفین نئے سرچارج سے مستثنیٰ ہوں گے جبکہ گھریلو صارفین کے لیے بجلی ایک روپے 72 پیسے مہنگی کرنے کی اجازت دی گئی۔

Nepra surges electricity price by Rs.0.64 per unit