کراچی: نیشنل یوتھ اسمبلی سندھ "لائرز فورم” کی صوبائی کابینہ اور ڈویژنل کابینہ تشکیل دے دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق "لائرز فورم” کی صوبائی کابینہ اور ڈویژنل کابینہ سامنے آگئی ہے۔
اگلے مرحلے میں ضلعی سطح پر ایک متحرک نوجوان وکلاء کی ٹیم تشکیل دی جائے گی، جو معاشرے میں ایک اھم کردار ادا کریں گے۔
مختلف حلقوں کی جانب سے منتخب ہونے والےعہدے داروں کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی گئی ہے کہ یہ فارم شہر اور صوبے کی بہترین میں اپنا کردار ادا کرے گا۔