مہنگائی

تحریر: محمد عاصم خان

پاکستان میں مہنگائی دن بدن بڑھتی جا رہی ہے جس کا شکار ہر پاکستانی ہو رہا ہے۔ مہنگائی ہمارے معاشرے کا ایک بہت اہم مسئلہ ہے. مہنگائی سے مراد یہ ہے کہ اشیاء کی قیمتوں کا آمدن کے مقابلے بڑہ جانا اشیاء خوردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرتی نظر آرہی ہیں. پاکستان میں اس وقت مہنگائی اپنی بلند ترین سطح کو چھو رہا ہے۔

مہنگائی کے اس بڑھتے رجحان سے پاکستانی عوام بہت پریشان ہے ہر سال لاکھوں پاکستانی کے بوجھ تلے دب کر مر جاتے ہیں. مہنگائی کا اثر سب سے زیادہ پاکستان کے نچلے طبقے پر ہوتا ہے۔.

حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں ناکام دکھائی دیتی ہے. ڈالر کی قدر میں اضافہ مہنگائی کی بڑھنے کی وجہ سے بے شمار ٹیکسوں کا نفاذ بھی مہنگائی کا سبب ہے۔ حکومت جب تک ملکی مفاد کو ذاتی مفاد پر ترجیح نہیں دی گئی تو اس وقت تک مہنگائی کے جن پر قابو پانا نا ممکن ہے.

InflationInflation in pakistan