بھارت: کورونا کے بعد شہری آنکھوں سے محروم ہونے لگے

بھارت میں تیزی سے پھیلتی ہوئی بلیک فنگس نامی موذی بیماری کے باعث کئی افراد بینائی سے محروم ہوئے ہیں۔پورٹ کے مطابق بھارت میں ہزاروں شہری ایسے ہیں جو کورونا سے صحت یابی کے بعد بلیک فنگس(میوکورمائیکوسس) کا شکار بنے اور اب ان میں سے متعدد مریضوں کو اپنی آنکھوں سے محروم ہونا پڑا ہے۔ ماہرین اس خطرناک بیماری کے باعث تشویش کا شکار ہیں۔تفصِلات کے مطابق ماہرین کا ماننا ہے کہ بلیک فنگس سے ناک پر کالا پن یا رنگت ختم ہو جاتی ہے، بینائی دھندلی یا دوہری ہو جاتی ہے، سینے میں درد، کھانسی میں خون اور سانس لینے میں مشکلات درپیش ہوتی ہیں۔

India Corona