کوئٹہ:بلوچستان میں جام کمال کی حکومت بھونچال کا شکار ہوگئی ، حکومت سے ناراض تین وزرا اور دو مشیر اپنی وزارتوں اور عہدوں سے مستعفی ہوگئے ہیں۔
ناراض ارکان کا کہنا ہے کہ وہ تمام جلد وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائیں گے۔
دوسری جانب حکومتی ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ مستعفی نہیں ہوں گے، انہیں اتحادیوں کی مکمل حمایت حاصل ہے۔