اسلام آباد: صحافی طلعت حسین نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے بیٹے کی شاہانہ شادی سے متعلق کءی سوال اٹھا دییءے
تفصیلات کے مطابق سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی شاہانہ شادی سے متعلق سوشل میڈیا پر خبریں گردش کرتی دکھاءی دیں جس کے باعث سوشل میڈیا پر کءی صارفین نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی شادی دھوم دھام سے انجام پائی جس میں ملک کی کئی نامور شخصیات نے بھی شرکت کی دوسری جانب معروف صحافی طلعت حسین نے بی اپنی خاموشی توڑتے ہوءے سابق چیف جسٹس سے تفصیلی گفتگو کی اور مطالبہ کیا ہے کہ سابق چیف جسٹس منی ٹریل پیش کریں کہ اس قدر انتی زیادہ رقم ان کیسے آءی
انہوں نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی کتنی نقدی تنخواہ ہوتی ہے اورکتنی رقم انہوں نے شادی پر خرچ کی ہے یہ ایک بہت بڑا سوال بنتا ہے جس کی وضاحت بے ضروری ہے۔