عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 15 کروڑ 34 لاکھ 69 ہزار سے زائد ہوچکی ہیں جبکہ دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 13 کروڑ 7 لاکھ 88 ہزار سے زائد ہوچکی ہیں۔ عالمی اداراے صحت کے مطابق 32 لاکھ 15 ہزار 686 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔اور فعال کیسز کی تعداد 1 کروڑ 94 لاکھ سے زائد ہے۔تفصِلات کے مطابق امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 5 لاکھ 91 ہزار 56 تک پہنچ گئی ہے۔بھارت میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 99 لاکھ 19 ہزار سے زائد ہے اور 2 لاکھ 18 ہزار 945 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔برازیل میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 47 لاکھ 54 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔