براؤزنگ سائنس ٹیکنالوجی
سائنس ٹیکنالوجی
جیب میں سما جانے والا ڈرون کیمرہ تخلیق
کیلیفورنیا: ایک نئے اڑن کیمرے کی تخلیق ہوئی ہے، جو آپ کی جیب میں سماسکتا ہے۔ اس کا وزن 125 گرام ہے اور پہلے سے پروگرام شدہ راہ پر چل کر شاندار ویڈیو بناتا ہے۔
مٹھی میں سماجانے والا ہوور کیمرہ ایکس ون اڑنے میں تین سیکنڈ لگاتا ہے اور یوں…
اب خلاء میں بھی کھانا پکایا جاسکے گا
ایتھنز: زمین پر آلو تلنے کے فعل کو ’بویینسی(buoyancy)‘ کا عمل ممکن بناتا ہے۔ بویینسی کے سبب برتن کی تہہ پر بلبلے بنتے ہیں جو اوپر کی جانب جاتے ہیں اور تلنے کے عمل کو ممکن بناتے ہیں۔ تاہم، مائیکرو گریویٹی میں یہ عام سا کام انتہائی مشکل…
دو اعلیٰ عہدیداروں نے ٹوئٹر سے علیحدگی اختیار کرلی
مینلوپارک: ایلون مسک کے فیصلے کے ردِعمل میں دو اہم ترین ایگزیکٹو کمپنی چھوڑ گئے ہیں، جو اعتماد اور تحفظ (ٹرسٹ اینڈ سیفٹی) امور سے وابستہ تھے۔
یہ دونوں افراد ایلون مسک کی اظہارِ رائے کی آزادی کے پُرجوش حامی بھی تھے اور اصلاحات کا حصہ تھے،…
ٹوئٹر کی متبادل میٹا ایپ کا لوگو لانچ سے قبل سامنے آگیا
لاس اینجلس: ایپ سے متعلق لکھنے والے ایک ماہر نے ٹویٹر کی متبادل ایپ کا لوگو افشا کرنے کے ساتھ اس حوالے سے مزید کچھ خبریں بھی پیش کی ہیں۔
الیساندرو پالوزی نے کہا کہ فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی خالق کمپنی میٹا نے اپنے نئی بارسلونا ایپ…
کائنات کے دوسرے سیاروں سے 119 اُڑن طشتریاں دُنیا پر گریں
واشنگٹن: کائنات کے دوسرے سیاروں سے آنے والی اُڑن طشتریوں (UFOs) پر تحقیق کرنے والے معروف امریکی سائنس دان ڈاکٹر اسٹیون گریر نے دعویٰ کیا ہے کہ کم از کم 119 دوسری دنیائوں کے خلائی جہاز زمین پر گر کر تباہ ہوچکے ہیں۔
67 سالہ ڈاکٹر اسٹیون…
کراچی: طلبہ کا بڑا کارنامہ، اسمارٹ ہیلمٹ تیار کرلیا
کراچی: شہر قائد کے باصلاحیت طلبہ کا بڑا کارنامہ، کمپیوٹر انجینئرز نے موٹرسائیکل سواروں کو حادثات سے بچانے اور کسی حادثے کی صورت میں جلد از جلد فوری طبی امداد کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے اسمارٹ ہیلمٹ اینڈ ایکسیڈنٹ الرٹ سسٹم تیار کرلیا ہے۔…
ایلون مسک 6 ہفتے بعد ٹوئٹر کے سی ای او کا عہدہ چھوڑ دیں گے
نیویارک: بین الاقوامی شہرت یافتہ بزنس ٹائیکون ایلون مسک نے ٹوئٹر کے سی ای او کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
ٹیسلا، اسپیس ایکس کے بانی اور حال ہی میں ٹوئٹر کے سی ای او کا عہدہ سنبھالنے والے ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے عہدے سے…
سوئیڈن: دنیا کے پہلے الیکٹریکل موٹروے کی تعمیر کا فیصلہ
اسٹاک ہوم: سوئیڈن دنیا کا پہلا برقی موٹروے تعمیر کرنے جارہا ہے، جہاں گاڑیوں اور لاریوں کو دوبارہ چارج کیا جاسکے گا۔
یہ برقی موٹروے یورپی راستے ای 20 کے ساتھ قریباً 21 کلومیٹر کی پٹی پر بنایا جائے گا جو ہالزبرگ اور اویبرو کو آپس میں جوڑتا…
سویڈن کا تحقیقی راکٹ حادثاتی طور پر ناروے میں جاگرا
سویڈن: سویڈن کا ایک تحقیقی راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث حادثاتی طور پر ناروے کی حدود کے 15 کلومیٹر اندر جاگرا، تاہم وہ علاقہ غیرآباد تھا۔
سویڈن کے خلائی تحقیقی ادارے ایسرینج اسپیس سیںٹر نے پیر کو یہ راکٹ اڑایا تھا جس پر بالخصوص ذراتی اور…
کورونا وبا میں خریدی کروڑوں کروم بُکس ناکارہ
واشنگٹن: عوامی مفادات کی دیکھ ریکھ کرنے والی ایک امریکی تنظیم نے کہا ہے کہ2020 میں کورونا وبا میں خریدے گئے لاکھوں کروڑوں کروم بکس، لیپ ٹاپ کے سستے متبادل کے طور پر خریدی گئی تھیں لیکن اب تین برس بعد ان میں ٹوٹ پھوٹ نمایاں ہے جن کی اکثریت…