معروف صحافی افسانہ نویس اور ڈراما نگار، حسنین جمیل کے افسانوں کی تیسری کتاب ہجرت شائع ہوگی ہے۔
تفصیلات کے مطابق حسنین جمیل کا افسانوی مجموعہ شایع ہوگیا ۔ یہ ان کا تیسری کتاب ہے۔ اس سے پہلے ان کے افسانوں کی دو کتابیں کون لوگ اور امرتسر 30 کلومیٹر شائع ہوچکی ہیں۔
کتاب کو ادبی حلقوں، ناقدین اور قارئین کی جانب سے مثبت ردعمل ملا ہے۔ کتاب کا دبپاچہ نامور افسانہ نگار ناول نگار خالد فتح محمد نے لکھا ہے۔
عثمان جامعی کا ناول، جس نے کراچی کی خوابیدہ کہانیوں کو جگا دیا
نامور ناول نگار حفیظ خان، صاحب طرز شاعر، اینکر پرسن وقاص عزیز اور چیف ایڈیٹر روز نامہ سند امر نسیم اختر شخ نے حسنین جمیل کی کتاب ہجرت پر مضامین تحریر کیے ہیں۔ کتاب کو الحمد ببپلشر لاہور نے خوب صورت گیٹ اپ کے ساتھ شایع کیا ہے۔