براؤزنگ کٹگورے

شہریار شوکت

شہریار شوکت کراچی میں مقیم ہیں۔ ایم اے ابلاغ عامہ کرنے کے بعد صحافت اور تدریس دونوں سے وابستہ ہیں۔ گزشہ آٹھ برس سے مختلف اخبارات و جرائد میں متنوع موضوعات پر کالم اور بلاگ لکھ رہے ہیں۔ ان کا خاص میدان ملکی و بین الاقوامی سیاست ہے۔