کراچی: بروز جمعرات یکم جولائی کو بینک بند رہیں گے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق یکم جولائی ’بینک تعطیل‘ کے موقع پر تمام بینکس کی برانچیں بند رہیں گی.
اسٹیٹ بینک کے فیلڈ دفاتر اور نیشنل بینک آف پاکستان کی مجاز برانچیں آج (30 جون 2021 کو) رات 8 بجے تک کھلی رہیں گی۔