بھارتی طیارے میں چمگادڑ کی پرواز، فلائٹ کو واپس اُتار لیا گیا

نئی دہلی: بھارتی طیارے میں چمگادڑ کی موجودگی نے مسافروں میں شدید خوف و ہراس پھیلادیا، جس کے باعث پرواز کو واپس اُتار لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق امریکا جانے والی بھارتی ایئرلائن کی پرواز میں چمگادڑ کی موجودگی پر جہاز کو واپس نئی دہلی اتار لیا گیا۔


چمگادڑ کی وجہ سے ایئر انڈیا کے جہاز کو جس وقت واپس دہلی ایئرپورٹ بلایا گیا تو اس وقت تک طیارہ 30 منٹ تک سفر کرچکا تھا۔

#Returnair indiabatFlightNew dehli to Newyork