Voice of Sindh
Sindh ki Awaaz!
  • facebook
  • twitter
  • google_plus
  • Email
Voice of Sindh

شوبز کے بعد نور کی سیاست میں انٹری، کاغذ نامزدگی جمع کرادیے

کی طرف سے ویب ڈیسک پر دسمبر 28, 2023

لاہور: شوبز کے بعد اداکارہ نور بخاری نے سیاست میں انٹری کر ڈالی۔
اداکارہ نور بخاری کافی پہلے ہی فلمی دُنیا سے کنارہ کش ہوچکی ہیں۔ جہانگیر ترین کی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کی جانب سے الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں اور انہوں نے آئی پی پی کی جانب سے خواتین کی مخصوص نشست کے لیے کاغذات جمع کروائے ہیں۔
اداکارہ نور کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے لیے خود پنجاب الیکشن کمیشن آفس پہنچیں، جہاں ان کے کاغذات کی جانچ مکمل کرلی گئی ہے۔

 

Actress Noor BukhariEntered PoliticsFilmStarIstehkam e Pakistan PartyNomination Papers Submitted
  • انٹرٹینمنٹ
  • خاص خبریں
شئیر کریں
متعلقہ اشاعت

ذیابیطس کے نئے آزمائشی علاج سے متعدد مریض شفایاب ہوگئے

پی آئی اے کی لندن کے لیے تاریخی اُڑان

علی ظفر ہتک عزت کیس جیت گئے: میشا شفیع کو 50 لاکھ ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

متحدہ عرب امارات میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

ظلم کا دردناک انجام

ایران جنگ: پاکستان اور چین کا اسٹرٹیجک تعاون کو مزید فروغ دینے کا فیصلہ

سندھ کے تعلیمی اداروں میں کل سے فزیکل کلاسز ہوں گی، شرجیل میمن

تبصرے (0)
کمینٹ شامل کریں
  • وائس آف سندھ
  • کیریئر
  • رابطہ کریں
ڈیسک ٹاپ ورژن دیکھیں