اداکارہ سائرہ یوسف کی اسٹور میں چوری کرنے کی ویڈیو وائرل


ویڈیو کے منظرعام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین حیرت اور تشویش میں مبتلا ہیں کہ اداکارہ بھلا اس طرح چوری کیسے کر سکتی ہیں۔
کچھ لوگ اسے حقیقت ماننے کو تیار نہیں اور اسے کسی اشتہاری مہم کا حصہ یا مصنوعی ذہانت کی مدد سے بنائی گئی ویڈیو قرار دے رہے ہیں۔ تاہم ابھی تک اس ویڈیو کی حقیقت کے بارے میں کوئی تصدیق سامنے نہیں آئی ہے۔
سائرہ کے اس منفرد انداز نے انٹرنیٹ صارفین کو حیران کردیا ہے اور لوگ ان کے اس رویے پر مختلف قیاس آرائیاں کرنے میں مصروف ہیں۔

Actress Syra YousufSuper storeTheft Video Viral