Voice of Sindh
Sindh ki Awaaz!
  • facebook
  • twitter
  • google_plus
  • Email
Voice of Sindh

پی ٹی آئی کے 86 آزاد اراکین کے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے سرٹیفکیٹ جمع

کی طرف سے ویب ڈیسک پر فروری 21, 2024

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے مزید ارکان نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے پارٹی سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن میں جمع کروادیے۔
پی ٹی آئی سیکریٹریٹ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ قومی اسمبلی کے لیے 86 آزاد اراکین نے سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن میں جمع کروائے۔
پی ٹی آئی سیکریٹریٹ کے مطابق سندھ اسمبلی سے پی ٹی آئی کے 9 ارکان نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن میں جمع کرائے جب کہ پنجاب اسمبلی سے 105 ارکان اور خیبرپختونخوا اسمبلی سے 85 ارکان نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے سرٹیفکیٹ جمع کرادیے ہیں۔
دھیان رہے کہ پی ٹی آئی نے گزشتہ روز قومی اسمبلی، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا اعلان کیا تھا۔

Independent Members National AssemblyJoining Certificates to Sunni Ittehad CouncilPTISubmitted Election Commission
  • پاکستان
  • تازہ ترین
شئیر کریں
متعلقہ اشاعت

سام سنگ کی جانب سے دنیا کا سب سے بڑا 130 انچ کا ٹی وی پیش

پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے ایل وائی 80 میزائل کا تجربہ

خیبر پختونخوا: آپریشنز میں 11 بھارتی حمایت یافتہ خوارج جہنم واصل

خیبر پختون خوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کراچی پہنچ گئے

پاک امریکا تعلقات کا اہم موڑ، جلد اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا امکان

ssfdhsdfhs

ssfdhsdfhs

تبصرے (0)
کمینٹ شامل کریں
  • وائس آف سندھ
  • کیریئر
  • رابطہ کریں
ڈیسک ٹاپ ورژن دیکھیں