24 گھنٹوں کے دوران مزید 1 ہزار 708 کورونا کیسز رپورٹ

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کوونا کے مزید 1 ہزار 708 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ کورونا وائرس سے مزید اکیس افراد انتقال کرگئے۔ این سی او سی کے مطابق 1109 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔تفصیلات کے مطابق اس وقت پاکستان میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 21 ہزار 98 ہے، تاہم ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 31 ہزار 989 ٹیسٹ کیےگئے۔

Corona