کورونا پر ڈپٹی کمشنر حافظ آباد کا دلچسپ گانا

حافظ آباد: دُنیا اس وقت کورونا وائرس کے خوف میں مبتلا ہے۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر حافظ آباد مشرف زیدی نے اس عالمی وبا سے حفاظت کے لیے دلچسپ پیروڈی سانگ ریلیز کیا ہے

یہ گانا سوشل میڈیا پر بہت مقبول ہورہا اور صارفین اسے بے حد پسند کررہے ہیں۔ اس پیروڈی میں ڈپٹی کمشنر نے کورونا سے بچنے کا بتانے ہوئے اس سے لڑنے کی ترغیب دی ہے۔

ا