کورونا وائرس سے بھارت میں بھی کرفیو

کورونا وائرس کے پیش نظر نریندرمودی نے ملک بھر میں کرفیو کا اعلان کردیا

بھارت: چین اور اٹلی کے بعد بھارت میں بھی کورونا وائرس کے بڑھتے مریضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے نریندر مودی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اتوار کو صبح سے رات تک گھر سے نہ نکلیں۔
بھارتی کورونا وائرس سے بھارت میں بھی کرفیو
وزیراعظم نریندر مودی نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی عوام اتوار کے روز صبح 7 سے لیکر شام 9 بجے تک گھروں سے نہ نکلیں۔ 22مارچ کو “جنتاکرفیو” لگانے کا اعلان کرتے ہوئے وزیراعظم مودی کا کہنا تھا کہ اتوار کے روز تمام شہری گھروں میں رہیں اور ضرورت کے تحت ہی باہر نکلیں، جب کہ بچے اور 60 سال سے زائد العمر افراد چند ہفتوں تک گھروں تک محدود رہیں۔

بھارتکرفیوکورونا وائرس