کورونا وائرس، دنیا بھر میں چار لاکھ 88ہزار افراد ہلاک

وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک میں 4لاکھ 88 ہزار سے زائد انسانی جانیں نگل لیں، وائرس سے اب تک 96 لاکھ 79ہزار سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عالمی وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ کے قریب پہنچ گئی۔ چوبیس گھنٹوں میں دنیا بھر میں وائرس سے 4 لاکھ 88 ہزار سے زائد افراد کی اموات ہوئی، غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق دنیابھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد96لاکھ79ہزار سے زائد ہوگئی ہیں۔

Covid19