کورونا، حتمی ویکسین تک پہنچنے کے لیے تقریباً ایک سال لگے گا، ماہرین

پیٹر نامی آسٹریلوی ماہر کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین کے لیے ایک سال تک انتظار کرنا ہوگا جلد ویکسین کی بناوٹ کے اصول میں مفی اثرات کا بھی سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ نیشنل آسٹریلین یونیورسٹی کے پروفیسر پیٹر نے کہا کہ صبر سے ویکسین کی تیاری ضروری ہے، ورنہ ویکسین سے فالج جیسی بیماری بھی پھیل سکتی ہے خیال رہے کہ دنیا بھر میں ٹرائل کا تیسرا مرحلہ جاری ہے جبکہ ویکسین کے کارآمد ہونے کا بھی حتمی طور پر نہیں کہا جاسکتا۔ انہوں نے حکومت کو مشورہ دیا کہ وہ ویکسین کے حصول کے لیے ابھی معاہدے نہ کریں،