کورونا کے بڑھتے ہوءے کیسسز کے مدنظر ضلعی انتظامیہ پشاور نے مزید چار علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈوان لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصِلات کے مطابق یہ اسمارٹ لاک ڈائون محلہ کوٹلہ خان،حیات آباد فیز 5،گلہ باد نمبر دو،سکندر ٹائون میں لگایا جائے گا۔تاہم اسمارٹ لاک ڈوان کا نفاز6 بجے کیا جائے گا’چار علاقوں میں سمارٹ لاک ڈوان لگانے کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔اعلامیہ کے مطابق ان علاقوں مین انٹری اور ایکزیٹ مکمل طور پر بند ہو گی۔