نیپال کی حکومت اور وزیراعظم کیخلاف بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے پر نیپال نے آج سے تمام بھارتی چینلز کی نشریات بند کردی ہیں۔ نیپال نے بھارتی پروپیگنڈا کا سخت رد عمل دیتے ہوئے ملک میں تمام بھارتی چینلز کی نشریات بند کردیں۔نیپال کی حکومت اور وزیراعظم کیخلاف بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے پر نیپال نے آج سے تمام بھارتی چینلز کی نشریات بند کردی ہیں۔ نیپال کی حکمران جماعت کے ترجمان کا کہناہے کہ بھارتی میڈیا تمام حدیں پار کرچکا ہے۔