عوام کی جانب سے لاک ڈاؤن کو سنجیدہ نہ لیا گیا تو کرفیولگایا جاسکتا ہے، ناصر حسین شاہ

کراچی: وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ عوام کو کورونا وائرس سے بچانے اور احتیاطی تدابیر کے پیش نظر لاک ڈاؤن کا  فیصلہ کیا گیا ، عوام کی جانب سے لاک ڈاؤن کو سنجیدہ نہ لیا گیا تو کرفیولگایا جاسکتا ہے

تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا کہ صوبہ میں لاک ڈاؤن بلخصوص عوام کو کورونا سے بچانے کے لیے لگایا گیا ،عوام کی جانب سے کورونا وائرس سے متعلق غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کرنے پر امکان ہیں کہ صوبہ سندھ میں کرفیو لگایا جاسکتا ہے