عثمان بزدار کی بارشوں میں متعلقہ انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب نے متعلقہ اداروں کو حکم دیا ہے کہ موسم کی صورت حال کی مانیٹرنگ کی جائے نکاسی آب کے لیے وضع کردہ پلان پر ہر صورت عمل ہونا وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے میں موسلادھار بارشوں کے پیش نظر واٹر اینڈ سینیٹیشن ایجنسی (واسا) اور متعلقہ انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم دے دیا
عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ بارشی پانی کی جلد نکاس میں کوتاہی برداشت نہیں کروں رکھنے کے لیے انتظامات کیے جائیں ، شہریوں کو بارش کےدوران مشکل کا سامنا نہیں ہونا چاہیے، ٹریفک رواں دواں خیال رہے کہ گزشتہ روز سے پنجاب میں شدید بارشوں کے باعث کئی علاقوں میں پانی جمع ہوچکا ہے۔۔۔