سپر ہیرو بیٹ مین کورونا وائرس کے خلاف میدان میں اتر آئے

میکسیکو :میکسیکو کی سڑکوں پر بیٹ مین بن کر گھومنے والا شخص اپنی گاڑی میں بیٹھ کر لاؤڈ اسپیکرکے ذریعے اعلان کرتا رہا کہ کورونا سے بچنے اور اس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اپنے اپنے گھروں میں رہیں۔میکسیکو کا یہ بیٹ مین روزانہ اپنی خاص بیٹ موبائل پر روزانہ سڑکوں اور دیگر عوامی مقامات پر گشت کرتا ہے۔