کراچی سابق صدر ممنون حسین کراچی کے مقامی اسپتال میں انتقال کر گئے۔ ممنون حسین کے بیٹے ارسلان ممنون نے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔ ممنون حسین گذشتہ دو ہفتوں سے زیر علاج تھے۔ وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ ممنون حسین سندھ کے گورنر بھی رہے ان کا تعلق بزنس کمیونٹی سے تھا