رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں 53 فیصد اعشاریہ اضافہ ہوا

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے 7 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی ہوئی، جب کہ 13 اشیا کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں ٹماٹر، پیاز آلو، دالیں، چینی آٹا، انڈے سستے ہوگئے۔ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے مہنگائی میں اعشاریہ 53 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ایک ہفتے میں 31 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔