دنیا میں کورونا کے 8 کروڑ 14 لاکھ 71 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے اور 2 کروڑ 53 لاکھ 54 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔جبکہ دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 10 کروڑ 93 لاکھ 88 ہزار سے بڑھ گئی ہے اور 24 لاکھ 11 ہزار 471 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔اس وقت پوری دنیا میں سب سے زیادہ کیسسز امریکہ میں ہے جہاں اس وقت 4 لاکھ 97 ہزار 174 اموات ہوچکی ہیں اور 2 کروڑ 82 لاکھ 61 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں۔جبکہ دوسرے نمبر پر بھارت اور تیسرے پر برازیل ہے ۔