جرمن بلاگر خاتون ارابیلا سندھ کے سیاحتی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پہنچ گئی۔ گورکھ ہل اسٹیشن کو سندھ کا کوہ مری کہا جاتا ہے۔ جرمن بلاگر نے گورکھ ہل اسٹیشن پر پہنچ کر کہا کہ یہ سندھ کا بہت ہی خوبصورت مقام ہے۔ جرمن خاتون نے بعد میں دادو شہر کا بھی دورہ کیا۔ مقامی افراد نے غیر ملکی مہمان کو اجرک اور دیگر تحائف بھی دیئے