صوبائی محکمہ صحت کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان میں 24گھنٹے کے دوران مزید49 کورونا مریض صحت یاب ہوئے جس کے بعد فعال کیسز کی تعداد 177 رہ گئی ہے۔ تفصِلات کے مطابق صوبہ بلوچستان میں کورونا وائرس کے فعال کیسز میں بتدریج کمی ریکارڈ کی جاری ہے، صوبے میں کورونا کے فعال کیسز 200 سے بھی کم ہوگئے۔خیال رہے کہ صوبے میں 24 گھنٹے میں کورونا سے کوئی موت نہیں ہوئی،