بلاول بھٹو زرداری امریکہ روانہ

کراچی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری امریکہ روانہ ہوگیا۔ بلاول بھٹو زرداری امریکہ میں دو کانفرنسوں میں شریک ہوگا۔ بلاول بھٹو زرداری مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ بلاول بھٹو زرداری امریکہ سے واپسی پر دوبارہ آزاد کشمیر میں انتخابی مہم چلائیں گے۔