10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے اضافے سے 93536 روپے پر آگئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 12 ڈالراضافے سے 1814 ڈالر فی اونس ہے۔دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر 18 پیسے سستا ہوا ہے، کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 166.58روپے رہی۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 60 پیسے کم ہوکر 167.10روپےہوگئی۔