کراچی۔ ایف آئی اے سائبر کرائیم ونگ نے سندھ کے دو صوبائی وزرا آٹھ ارکان اسمبلی سمیت 15 رہنمائوں کو ایف آئی اے میں طلب کرلیا ہے۔ ان رہنمائوں پر چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف بات کرنے کا الزام ہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائیم ونگ نے ناصر حسین شاہ۔ سعید غنی۔ شہلا رضا۔ قادر پٹیل۔ قادر خان مندوخیل سمیت پندرہ رہنمائوں کو طلب کیا ہے