انٹر بینک میں ڈالر ایک بار پھر سستا

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت 14 پیسے کم ہوگیا جس کے بعد ڈالر 160.26 روپے سے گھٹ کر 160.12 روپے اور قیمت فروخت13پیسے کی کمی سی160.31روپے سے گھٹ کر160.18روپے ہو گئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید20پیسے کی کمی سی160.20روپے سے گھٹ کر160روپے اور قیمت فروخت160.50روپے سے گھٹ کر160.30روپے ہوگئی ۔