آرمی چیف اور افغانستان کے صدر کی ملاقات

کابل: پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ایک روزہ دورے پر افغانستان میں موجود ہیں، جہاں اُن کی افغانستان کے صدر اشرف غنی سے ملاقات ہوئی، جس میں افغان مفاہمتی امن عمل اور سرحدی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
افغان میڈیا کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ایک روزہ دورے پر افغانستان پہنچے ہیں۔