عالمی وبا کورونا وائرس سے سبب دنیا میں 12 کروڑ 38 لاکھ 59 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔جبکہ 27 لاکھ 27 ہزار 680 ہلاک ہو چکے ہیں۔جبکہ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 9 کروڑ 97 لاکھ 84 ہزار سے زائد ہے دوسری جانب فعال کیسز کی تعداد 2 کروڑ 13 لاکھ 47 ہزار سے زائد ہے۔والمی اداراے صحت کے مطابق امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 5 لاکھ 55 ہزار 314 تک پہنچ گئی ہے جبکہ برازیل میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 19 لاکھ 98 ہزار زائد ہو گئی ہے جبکہ بھارت میں بھی بدستور کورعنا میںاضافہ نظر آرہا ہے۔جہاں اب تک متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 16 لاکھ 45 ہزار سے زائد ہے۔