کورونا بحران کے بعد امریکی معشیت بحال ہو گئی: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کورونا بحران کے بعد امریکا کی معشیت بحال ہوگئی ہے۔ہمارے پاس دنیا کی تاریخ کی سب سے بڑی معیشت ہے اسی طاقت نے ہمیں اس خوفناک وبائی بیماری سےگزرنے میں مدد کی۔انھوں نے کہا کہ ہم نے ہر فیصلہ درست کیا، ہم واقعی بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
دوسری جانب امریکا کے لیبر ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ لاک ڈاون میں نرمی کے بعد مئی میں 25 لاکھ نوکریاں دی گئیں