ساﺅپالو: برازیل میں ایک ظالم ماں نے اپنی ہی اولاد کی جان لے لی، پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق پولیس نے بلڈنگ کی دوسری منزل سے نومولود بچے کو پھینکنے کے الزام میں ماں کو گرفتار کر لیا۔
بیس سالہ سالہ ماں جنم دینے کے بعد بچے کو کھڑکی سے نیچے پھینک دیا تھا، جس کے نتیجے میں بچہ ہلاک ہوگیا۔
عمارت کی ایک ملازمہ نے جب خون آلود بیگ دیکھا، تو اس نے پولیس کو اطلاع دی، جس کے بعد یہ گرفتاری عمل میں آئی۔
تفیش جاری ہے، پولیس کی جانب سے ابھی حتمی بیان نہیں دیا گیا ہے، خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ لڑکی نفیساتی دباؤ کا شکار تھا۔
اس کرب نے واقعے میں پوری شہر میں سنسنی پھیلا دی ہے۔ میڈیا نے اسے خصوصی توجہ دی اور سنگ مدرز کے تصور پر سوالات اٹھا دیے۔