نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں صرف28 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دی ہے جبکہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے تحت تین سال کے دوران حکومت نے مجموعی طور پر بجلی کی قیمتوں میں چھ روپے فی یونٹ تک اضافہ کیا ہے.