براؤزنگ پاکستان
پاکستان
توشہ خانہ ریفرنس، نواز اور زرداری کی گاڑیوں کی ملکیت منجمد!
اسلام آباد: نیب نے توشہ خانہ ریفرنس میں آصف زرداری کی تین گاڑیوں کی ملکیت منجمد کردی، نواز شریف کی توشہ خانہ سے لی جانے والی مرسیڈیز کی ملکیت بھی منجمد کی گئی ہے۔توشہ خانہ سے تحفے میں ملنے والی گاڑیاں لینے پر دائر کرپشن ریفرنس میں نیب نے!-->…
حکومت نے کورونا سے نمٹنے کے لیے بہترین اقدامات کیے، چیئرمین این ڈی ایم اے
اسلام آباد: چیئرمین این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی ہوئی ہے، مہلک وائرس سے نمٹنے کے لیے حکومت نے بہترین اقدامات کیے۔یو ایس ایڈ کے تحت وینٹی لیٹرز فراہمی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین این ڈی ایم اے!-->…
کلبھوشن کیس: خصوصی بینچ تشکیل، سماعت 3 اگست کو ہوگی!
اسلام آباد: عدالت عالیہ نے بھارتی جاسوس کل بھوشن یادیو کے لیے حکومت کی جانب سے وکیل مقرر کرنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھارتی جاسوس کل بھوشن یادیو کے لیے حکومت کی جانب سے وکیل مقرر کرنے کی درخواست پر سماعت!-->…
عالمی طاقتیں بھارت کی اسلحہ پالیسی کی حوصلہ شکنی کریں، پاکستان
اسلام آباد: بھارت کی جانب سے مزید اسلحہ خریدنے کی پالیسی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے پاکستان نے کہا ہے کہ عالمی طاقتوں کو بھارت کی اسلحہ پالیسی کی حوصلہ شکنی کرنی چاہیے، بھارت ہتھیاروں کا دنیا میں سب سے بڑا درآمد کنندہ بن گیا، جس سے خطے میں!-->…
FATF سے متعلق بلز منظور کرکے بھارتی عزائم خاک میں ملادیے، شاہ محمود
اسلام آباد: شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سینیٹ میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) سے متعلق بلز منظور کرکے بھارتی عزائم خاک میں ملادیے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے انسداد دہشت گردی ایکٹ ترمیمی بل 2020 اور اقوام متحدہ سلامتی کونسل!-->…
راولپنڈی، تشدد کرنے والے بیٹے اور بہو کو ماں نے معاف کردیا!
راولپنڈی: ماں عظیم نعمت ہے، لیکن بعض بدقسمت لوگ والدین کی قدر نہیں کرتے۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک افسوس ناک وڈیو وائرل ہوئی تھی، جس پر ہر دل دُکھ سے چُور تھا کہ ایک بیٹا اپنی ماں پر تشدد کرتا واضح دیکھا جاسکتا تھا، یہ افسوسناک واقعہ!-->…
دیر لوئر، نماز جنازہ کے دوران فائرنگ سے 10 افراد ہلاک
دیر لوئر: دیر لوئر میں ایک افسوس ناک واقعہ سامنے آیا ہے، جس میں دس افراد لقمٔہ اجل بن گئے۔ نواحی گاؤں چیراگئی میں نماز جنازہ کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ڈی پی او دیر لوئر کے مطابق نواحی گاؤں چیراگئی میں نماز جنازہ!-->…
سینیٹ، سلامتی کونسل اور انسداد دہشت گردی ترمیمی بلز منظور!
اسلام آباد: سینیٹ نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل ترمیمی بل اور انسداد دہشت گردی ایکٹ ترمیمی بل اتفاق رائے سے منظور کرلیے۔سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ انسداد دہشت گردی ایکٹ ترمیمی بل 2020 اور اقوام متحدہ سلامتی کونسل!-->…
بھارتی جیل میں پاکستانی ماہی گیر کا قتل، احتجاج کی کال، اقوام متحدہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ
کراچی: فیشرمین کوآپریٹو سوسائٹی نے بھارتی جیل میں پاکستانی ماہی گیر کے قتل کے خلاف احتجاج کی کال دے دی، سوسائٹی کے چیئرمین حافظ عبدالبر نے عالمی تنظیموں سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی ماہی گیر عبدالکریم بھٹی کو!-->…
نیب ریفرنسز میں تاخیر کی وجہ نیب خود ہے، عدالت عظمیٰ
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے اپنے تحریری حکم نامے میں کہا ہے کہ ریفرنس کے فیصلوں میں تاخیر کی وجہ نیب خود ہے، نیب کے پاس صلاحیت ہے نہ ہی تحقیقات کا تجربہ۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ نے نیب مقدمات میں تاخیر کیس کا حکم نامہ جاری کردیا ہے،!-->…