براؤزنگ پاکستان
پاکستان
ڈاکٹر فیصل سلطان وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت مقرر
ڈاکٹر فیصل سلطان کو وزیراعظم عمران خان کا معاون خصوصی برائے صحت مقرر کر دیا گیا ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان اسدعمر کے ہمراہ این سی او سی میں متحرک کردار ادا کرچکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فیصل سلطان کی تقرری، سابق معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر!-->…
کلبھوشن کیس: بھارتی ہچکچاہٹ کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ کا اہم اقدام
اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہدایت کی ہے کہ بھارت کو کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کی دوبارہ پیش کش کی جائے۔تفصیلات کے مطابق آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل اورنگزیب نے بھارتی دہشت گرد کے!-->…
’جا چھوڑ دے میری وادی‘ کشمیریوں کے لیے آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ ریلیز
آئی ایس پی آر کی جانب سے کشمیروں کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ’جا چھوڑ دے میری وادی‘ نامی نغمہ ریلیز کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں مسلمان عیدکی خوشیاں منارہے ہیں، مگر کشمیری آج بھی بھارت کے لاک ڈاؤن میں قید ہیں۔کشمیر!-->…
دشمن پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتا ہے، منہ توڑ جواب دیں گے: آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کاہ ہے کہ دشمن پاکستان کو اور خطے کو غیر مستحکم کرنا چاہتا ہے، منہ توڑ جواب دیں گے۔تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عیدالاضحیٰ پر لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا، انھوں نے عید اگلے!-->…
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی: پاکستان کا 5 اگست کو یوم استحصال منانے کا اعلان
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے 5 اگست کو یوم استحصال منائیں گے۔وزیر اطلاعات شبلی فراز اور وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی امور معید یوسف کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران شاہ محمود!-->…
سول انتظامیہ کی مدد کے لیے کراچی میں فوج طلب
راولپنڈی: کراچی میں پیدا ہونے والی سیلابی صورت حال کے پیش نظر سول انتظامیہ کی مدد کے لیے فوج کو طلب کرلیا گیا ہے۔افواج پاکستان کے شعبۂ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کراچی میں اربن فلڈنگ کے خطرات کے پیش نظر سول انتظامیہ کی مدد کے!-->…
بھارت میں قتل ہونے والے پاکستانی ماہی گیرعبدالکریم کی لاش پل پر رکھ کر ماہی گیروں کا احتجاج
کراچی: بھارتی جیل میں دوران قید انسانیت سوز تشددکے بعد شہید ہونے والے ماہی گیر عبدالکریم کی لاش نیٹی جیٹی پل پر رکھ کر ہزاروں ماہی گیروں کا سخت احتجاج، نریندر مودی کا پتلا نذراتش، قاتل قاتل نریندر مودی قاتل کے فلک شگاف نعرے، مظاہرین نے!-->…
دہری شہریت کے حامل معاونین خصوصی کو ہٹانے کی درخواست مسترد
اسلام آباد: عدالت عالیہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ وزیراعظم کو کسی کو معاون رکھنے کا بھی اختیار نہ دیں تو نظام کیسے چلے گا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وزیراعظم کے دہری شہریت والے معاونین خصوصی کو عہدوں سے ہٹانے کی درخواست!-->…
اپوزیشن کی کسی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو ملکی مفاد کی قانون سازی کے بدلے این آر او نہیں دے سکتے۔عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ جس میں وزیراعظم نے حکومتی ارکان کو پارلیمنٹ میں ہونے والی قانون سازی کی اہمیت سے آگاہ!-->…
وفاقی وزیر اطلاعات و گورنر پنجاب کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
لاہور: وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن جو مرضی کرلے عام انتخابات وقت پر ہی ہوں گے، کرپشن کرنے والوں کو ہر صورت احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا۔گورنر پنجاب چوہدری سرور سے وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے ملاقات کی، جس میں سیاسی اور!-->…