براؤزنگ پاکستان

پاکستان

یوم شہدائے پولیس، پاک فوج کا شہدا کو خراج عقیدت

راولپنڈی: آج ملک بھر میں یوم شہدائے پولیس منایا جارہا ہے، اس موقع پر پاک فوج نے شہدائے پولیس کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔پاک فوج کے ترجمان ادارے (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے اپنی ٹوئٹ میں پاکستان کی پولیس کے شہدا

آج بھارت تنہا ہوگیا: یوم استحصال سے متعلق تحریک انصاف کی بوٹ ریلی

کراچی: تحریک انصاف کی جانب سے یوم استحصال کی اہمیت اجاگر کرنے کے لیے بوٹ ریلی کا انعقاد کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بوٹ ریلی میں مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے مودی سرکار اوربھارتی فوج کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔ریلی میں رہنما تحریک

یوم شہدائے پولیس!

اسلام آباد/ کراچی: آج ملک بھر میں یوم شہدائے پولیس منایا جارہا ہے، جس کا مقصد اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران جان قربان کرنے والے پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرنا ہے۔ملک کے طول و عرض میں یوم شہدا پولیس کے حوالے سے مختلف تقاریب کا

ملک بھر میں کورونا کے نئے 432 کیسز رپورٹ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کورونا کے تازہ اعدادوشمار جاری کردیے جس میں 24 گھنٹے میں ملک بھر میں عالمی وبا سے 15 افراد جاں بحق ہوئے ۔ این سی اوسی کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 10 ہزار 690 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے

کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی، کل یوم استحصال منایا جائے گا!

اسلام آباد/ کراچی/ لاہور/ پشاور/ کوئٹہ: مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے غیر قانونی، غیر اخلاقی اور غیر آئینی بھارتی اقدام کا ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر قوم کل (بدھ) یوم استحصال منائے گی۔مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے

مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر وزارت خارجہ میں آل پارٹیز کانفرنس

اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر وزارت خارجہ میں آل پارٹیز کانفرنس ہوئی، جس میں تمام سیاسی جماعتوں کو مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی صورت حال سے متعلق بریفنگ دی گئی۔آل پارٹیز کانفرنس میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد

کراچی ہو جائے تیار، موسلا دھار بارش ہونے کو ہے

محکمہ موسمیات نے شہر قائد کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی، کراچی میں بارش برسانے والا طاقتور ترین سسٹم آرہا ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے متنبہ کیا ہے کہ شہرقائد میں بارشوں کا طاقتور ترین سسٹم آرہا ہے، جو 7 اگست کی صبح کراچی میں داخل ہو

پاکستان نے ایران سعودی عرب محاذ آرائی روکنے میں موثر کردار ادا کیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ایران سعودی عرب محاذ آرائی روکنے میں موثر کردار ادا کیا۔تفصیلات کے مطابق عرب خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان جاری

آرمی چیف کی لاہورکور ہیڈ کوارٹرز میں سینئر سرونگ افسران سے ملاقات

لاہور: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج لاہورکور ہیڈ کوارٹرز میں سینئر سرونگ افسران سے ملاقات کی۔پاک فوج کا شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے لاہورکور ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا، جہاں انھوں نے حاضر

باصلاحیت پاکستانی نوجوان اور ذہانت کی ہجرت

پاکستان میں صلاحیت کی کمی نہیں، مگر صلاحیت کا براہ راست تعلق اظہار سے ہے، اگر اظہار کے مواقع نہ ہوں، تو صلاحیت اور ذہانت ہجرت کر جاتی ہے۔گزشتہ دونوں سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہوئی، جس میں ایک نوجوان کو اپنے ماں باپ کے ساتھ ایئرپورٹ پر