براؤزنگ پاکستان
پاکستان
شہر قائد میں موسلادھار بارش کا سلسلہ شروع!
کراچی: دن بھر کی شدید گرمی اور حبس کے بعد شہر قائد کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جو آئندہ 3 روز تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقے بھارتی ریاست گجرات سے آنے والے!-->…
حکومت کا ریسٹورنٹس، تفریحی مقامات، شادی ہالز، سنیما کھولنے کا بڑا اعلان
اسلام آباد: مرکزی حکومت کا بڑا فیصلہ، لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کرتے ہوئے ریسٹورینٹس، تفریحی مقامات اور شادی ہالز سمیت دیگر شعبہ جات اور کاروبار بتدریج کھولنے کا اعلان کردیا۔وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر کی زیرصدارت اسلام آباد میں نیشنل!-->…
وزرائے تعلیم کانفرنس کا اعلامیہ مسترد، حکومت 15 اگست سے اسکولز کھولنے کا اعلان کرے، مرزا
وزرائے تعلیم کانفرنس کا اعلامیہ آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے مسترد کردیا۔آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کے صدر کاشف مرزا کا کہنا ہے کہ حکومت 15 اگست سے ملک بھر کے اسکولز کھولنے کا اعلان کرے، بصورت دیگر وہ خود تعلیمی ادارے کھول!-->…
شہباز تعویذ دھاگا کریں، عمران پانچ سال پورے کریں گے، شیخ رشید
اسلام آباد: وزیر ریلوے شیخ رشید نے فرد جرم عائد ہونے پر شہباز شریف کو تعویذ دھاگا کرنے کا مشورہ دے دیا۔ انہوں نے کہا آصف زرداری نے کرمنلر پروسیجر میں پی ایچ ڈی کر رکھی ہے، جلد اپوزیشن کا مطالبہ ہوگا نیب ختم کردیں، عمران خان کے ساتھ ہیں،!-->…
بدبخت بیٹے نے ماں کو قتل کردیا!
کراچی: بیٹے نے کلہاڑی کے وار کرکے ماں کو قتل کردیا۔ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق ملزم کا اپنی ماں سے جھگڑا ہوا تھا، جس پر اس نے طیش میں آکر کلہاڑی سے ماں پر وار کیا، جس سے خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں۔یہ افسوس ناک واقعہ ڈالمیا کے علاقے میں!-->…
غیر قانونی اراضی کیس، مریم نواز 11 اگست کو نیب طلب!
لاہور: مریم نواز کو غیر قانونی اراضی کیس میں قومی احتساب بیورو نے 11 اگست کو طلب کرلیا۔نیب ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو 11 اگست کو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے، مریم نواز کو 200!-->…
شراب کے غیر قانونی لائسنس جاری کرنے کا الزام، بزدار نیب طلب!
لاہور: نیب نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو شراب کے غیر قانونی لائسنس جاری کرنے کے الزام میں طلب کرلیا۔قومی احتساب بیورو نے عثمان بزدار کو طلب کرتے ہوئے 12 اگست کو پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کو شراب کے لائسنس غیر!-->…
رمضان شوگر ملز ریفرنس، شہباز اور حمزہ پر فرد جرم عائد!
لاہور: رمضان شوگر ملز ریفرنس میں احتساب عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد کردی۔احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چوہدری نے رمضان شوگر مل ریفرنس کی سماعت کی، اس دوران شہباز شریف کے وکیل امجد پرویز نے کہا کہ صدر پاکستان نے!-->…
یوم استحصال: پی آئی اے اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کی احتجاجی ریلی
کراچی: پی آئی اے اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے آج یوم استحصال کے موقع پر احتجاج ریلی نکالی گئی۔تفصیلات کے مطابق ایئرپورٹ پر نکالی جانے والی اس ریلی میں مذکورہ اداروں کے ملازمین اور اعلی عہدے داروں نے شرکت کی۔مظاہروں میں شرکا نے!-->…
جا چھوڑ دے میری وادی: کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کے لیے تصاویر کا مقابلہ
کراچی: ڈائریکٹوریٹ پرائیویٹ اسکولز، سندھ اور برکلن سیکنڈری اسکول، گلشن ظہور، کراچی کے زیر اہتمام یوم استحصال اور اظہار یک جہتی کشمیر کے لیے تصاویر کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یک جہتی کے لیے منعقدہ اس مقابلے!-->…