براؤزنگ پاکستان

پاکستان

شہر قائد میں مسلسل تیسرے روز بارش، حادثات نے 11 زندگیاں نگل لیں!

کراچی: مسلسل تیسرے روز بھی شہر قائد میں وقفے وقفے سے کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے جب کہ اس دوران پیش آنے والے حادثات میں 11 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔شہر قائد اور اس سے ملحقہ علاقوں میں مسلسل تیسرے روز بھی وقفے وقفے سے کہیں

لڑکیوں کی شادی معاملہ: مفرور ملزم علی آکاش کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم

عدالت نے ٹیکسلا میں دو لڑکیوں کی شادی کیس میں مفرور ملزم علی آکاش کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق علی آکاش اور نیہا عدالت پیش ہوئے تو عدالت نے علی آکاش کو جنس کے تشخیصی ٹیسٹ کے لیے اسپتال جانے کا حکم دیا، علی

کراچی میں ہلکی و تیز بارش کا سلسلہ جاری، بجلی عنقا

کراچی: شہر بھر میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ ایک مرتبہ پھر شروع ہوگیا ہے جو کہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ کبھی تیز بادل برس رہے ہیں تو کبھی تھوڑی دیر ہلکے برسنے لگتے ہیں۔ شہر کا موسم خوش گوار ہوگیا ہے۔،مختلف علاقوں میں ایک بار پھر کہیں ہلکی

مریم نواز کی نیب طلبی کا نوٹس اور سوال نامہ جاتی عمرہ ارسال

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کی نیب طلبی کا نوٹس جاتی عمرہ ارسال، قومی احتساب بیورو نے مریم نواز کو سوال نامہ بھی بھجوادیا۔نیب کی جانب سے بھیجے گئے سوال نامے میں پوچھا گیا ہے کہ جاتی عمرہ زمین کی خریداری اور خریداری کا طریقہ کیا

کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کیلیے حکومت ہر ممکن تعاون کرے گی، وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت صنعتی شعبے کی ترقی پر بھرپور توجہ دے رہی ہے۔قبل ازیں عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب نے ملاقات کی، انہوں نے اتحادی جماعتوں کے مسائل پر عثمان بزدار سے رپورٹ لی۔وزیراعظم سے فیصل آباد کے ارکان قومی

وزیراعظم کا دورۂ لاہور، وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات!

لاہور: وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے، اُن سے وزیراعلیٰ پنجاب نے ملاقات کی ہے۔ عثمان بزدار نے کورونا کی صورت حال اور ہاؤسنگ پروجیکٹس سے متعلق بریفنگ دی۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ پنجاب میں ترقیاتی کاموں کو مزید تیز کیا

سندھ: میٹرک، انٹر کے طلبا کو پروموٹ کرنے کیلیے خصوصی مارک شیٹس کے اجرا کی منظوری

کراچی: صوبہ مہران یعنی سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحان سے متعلق پروموشن پالیسی اور سال 2020 کی خصوصی مارک شیٹس جاری کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔اس بات کی منظوری گزشتہ روز حیدرآباد تعلیمی بورڈ میں سندھ کے تمام تعلیمی بورڈز کے چیئرمینز،

عدالت عظمیٰ کا چیئرمین نیب کے افسران کی تعیناتیوں کے اختیار کا ازخود نوٹس

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے چیئرمین نیب کے افسران کی تعیناتیوں کے اختیار کا ازخود نوٹس لے لیا۔عدالت عظمیٰ نے نیب افسران کے نام پر پیسے لینے والے ملزم محمد ندیم کی ضمانت کے مقدمے کے تحریری فیصلے میں ازخود نوٹس لیا۔عدالتی حکم نامے میں کہا گیا

پارک لین ریفرنس، زرداری پر پیر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ!

اسلام آباد: پارک لین ریفرنس میں احتساب عدالت نے نیب کے دائرہ اختیار کے خلاف آصف زرداری کی درخواست مسترد کرتے ہوئے پیر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نیب نے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی بریت کی درخواست خارج کرکے فرد

یومِ آزادی پر پی آئی اے نے کرایوں میں بڑی رعایت کا اعلان کر دیا

کراچی: پاکستان ایئر لائنز نے یومِ آزادی کے موقعے پر سفری کرایوں میں بڑی رعایت کا اعلان کر دیا۔یہ اعلان ترجمان پی آئی اے نے کیا گیا، اعلان کے مطابق 14 اگست جشن آزادی پیکج کے طور پر کراچی، اسلام آباد اور لاہور کے درمیان کرائے میں 14 فی صد