براؤزنگ پاکستان

پاکستان

کرنٹ لگنے کا مقدمہ کے الیکٹرک حکام کے خلاف درج کیا جائے، عدالت عظمیٰ

کراچی: چیف جسٹس آف پاکستان نے کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں ایک منٹ کی لوڈشیڈنگ نہیں ہونی چاہیے۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس گلزار احمد نے شہر قائد میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے متعلق

پولیس اور (ن) لیگ کے کارکنان میں ہاتھا پائی، مریم نواز کی نیب پیشی منسوخ!

لاہور: (ن) لیگ کی نائب صدر مریم نواز کی غیر قانونی اراضی کیس میں نیب پیشی منسوخ ہوگئی۔سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز جاتی عمرہ سے ریلی کی شکل میں نیب لاہور آفس پہنچیں۔ اس موقع پر پرویز رشید، طلال چوہدری، رانا ثناء و دیگر ن

سندھ حکومت نے کورونا کے باعث عائد لاک ڈاؤن پابندیاں ختم کر دیں

کراچی: سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کی پابندیاں ختم کر دیں، نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے بعد سندھ میں بھی کورونا ٹاسک فورس کے فیصلوں کے تحت صوبے میں لاک ڈاؤن کا خاتمہ کر دیا گیا ہے۔جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تمام

کراچی کی حالت زار، عدالت عظمیٰ برہم، تمام بل بورڈز فوری ہٹانے کا حکم

کراچی: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے شہر قائد سے تمام بل بورڈز فوری ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیے کہ سندھ میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ

چمن بم دھماکا: 5 افراد جاں بحق، 10 زخمی

چمن: چمن کے مال روڈ پربم دھماکے سے 5 افراد جاں بحق جب کہ 10 زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق چمن کے علاقے مال روڈ پردھماکے کے نتیجے میں متعداد افراد جاں بحق اورزخمی ہوگئے، امدادی رضاکاروں، سیکیورٹی فورسز اور مقامی افراد نے لاشوں اور زخمیوں کو

بارشوں کے سبب حب ڈیم میں پانی کی سطح میں ریکارڈ اضافہ!

کراچی: گزشتہ کچھ روز کے دوران ہونے والی بارشوں سے حب ڈیم میں پانی کی سطح میں ریکارڈ اضافہ ہوا اور ڈیم میں صرف 11 فٹ گنجائش رہ گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سیلابی بہاؤ کم نہ ہوسکا، بولان، سبی، کوہلو، مکران سمیت حب

پارک لین ریفرنس، آصف زرداری پر فرد جرم عائد!

اسلام آباد: پارک لین ریفرنس میں احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری پر ویڈیو لنک کے ذریعے فردِ جرم عائد کردی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان نے پارک لین ریفرنس پر سماعت کی، آصف زرداری ویڈیو لنک کے ذریعے بلاول ہاؤس کراچی

مسئلہ کشمیر: پاکستانی نوجوان نے بین الاقوامی مقابلے میں بھارتی ڈیلیگیٹس کو شکست دے دی

لندن: پاکستان نوجوان نے ماڈل یونائیٹڈ نیشنل (ایم یو این) کے تقریری مقابلے میں بھارتی مدمقابل کو شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں منعقدہ بیسویں ماڈل یونائیٹڈ نیشنل میں دنیا بھر کے مندوبین شریک ہوئے۔ اس موقع پر پاکستان نوجوان

قتل یا حادثہ: مٹھی میں دو بچوں کی ماں جھلس کر جاں بحق

مٹھی: کمرے میں آگ لگنے سے دو بچوں کی ماں نرودھا مہیشوری بری طرح جھلس کر زندگی کی بازی ہار گئی۔ تفصیلات کے مطابق ابتدا میں جاں بحق ہونے والی خاتون نرودھا کے شوہرسنیل اور دیگر سسرالیوں کا کہنا تھا نرودھا کمرے میں اکیلی تھی، بجلی کے

ملکی سیاست میں زرداری اور نواز کے خاندانوں کی کوئی جگہ نہیں، شیخ رشید

لاہور: شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملکی سیاست میں آصف زرداری اور نواز شریف کے خاندانوں کی کوئی جگہ نہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ 16 اگست سے 10 ٹرینیں کھول رہے ہیں، تمام ریل گاڑیوں کے پرانے اسٹاپ ختم کرنے جا